موبائیل ایپس

اسلامی تعلیمات

اسلامی تعلیمات جدید تعلیمی نفسیات اور نصابی اصولوں کے مطابق سمجھنے کی ایک کاوش

نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرنے کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات کے جامع پہلوؤں کو جدید تعلیمی نفسیات اور نصابی اصولوں کے مطابق نصابی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ایپ میں مختلف موضوعات شامل ہیں جیسے
1۔ قرآنیات
2۔ تاریخ اسلام اور سیرت معصومین علیہم السلام
3۔ اسلامی عقائد
4۔ اخلاقیات و آداب
5۔ احکام و فقہ عملی
6۔ تجوید

مذہب اہلبیت علیھم السلام کے عقائد اسلامی تعلیمات


اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button