درس تفسیر

الکوثر فی تفسیرالقرآن

10 جلدوں پر مشتمل تفسیر قرآن الکریم

استاد العلماء، فخر المحققین، مفسر قرآن، شیخ محسن علی نجفی قدس سرہ کا شمار دنیائے تشیع کی مستند علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔

سینکڑوں کی تعداد میں علماء کرام آپ سے کسب فیض کرنے کے بعد دنیا بھر میں مذہب و مکتب کی تبلیغ و ترویج میں مصروف ہیں۔ شاگردوں کی تربیت کے ساتھ تالیف و تصنیف کے میدان میں بھی آپ اپنی مثال آپ ہیں اور اب تک دسیوں علمی شاہکار منظر عام پر آچکے ہیں۔ نجف اشرف میں دوران تعلیم ہی آپ کی کتاب نہج السوی فی معنی المولی والولی حوزہ علمیہ کی مستند علمی شخصیات سے دادِ تحسین وصول کر چکی ہے اور اس طرح زمانہ طالبعلمی میں ہی آپ کے عربی زبان پر تسلط و مہارت کا ایک واضح ثبوت دنیا کے سامنے آچکا ہے۔

اردو دان علمی حلقے عرصہ دراز سے انتظار میں تھے کہ قرآن فہمی کے لیے ایک ایسی جامع کتاب سامنے آئے جو اس حوالے سے موجود خلا کو پر کر سکے۔ شیخ الجامعہؒ جو اس ضرورت اور خلا کو محسوس کر چکے تھے لہٰذا اردو دان طبقے کے لیے الکوثر فی تفسیر القرآن کے نام سے ایک علمی شاہکار۔ اس تفسیر کا سلوب ’’ترتیبی‘‘ ہے یعنی شروع سے لے کر آخر تک قرآنی آیات کی تفسیر کو ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔ اس تفسیر میں جہاں پر دقیق علمی ابحاث کو منطقی و برہانی انداز میں بیان کر کے علمی حلقوں کی ضروریات کو پورا کیا گیا ہے وہیں پر انداز بیان کی سلاست اور آسان فہم تحریر اپنا کر کے عوام الناس کو تفسیر قرآن تک بہترین انداز میں دسترسی کا موقع دیا گیا ہے۔

بات یہاں ختم نہیں ہوئی اس کے بعد آپ نے اپنی شیریں اور پر اثر زبان سے جامعۃ الکوثر میں درس تفسیر القرآن کا آغاز کیا، اور پروردگار اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے لطف خاص سے درس تفسسیر قرآن کا دورہ مکمل کیا۔ الحمد للّٰہ یہ دروس ویڈیوز کی صورت میں موجود ہیں۔ جنہیں بتدریج اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔

تفسیر قرآن سورہ ‎مریم | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الکہف | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الاسراء| مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ النحل | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الحجر | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ ابراھیم | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الرعد | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ یوسف | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ ھود | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ یونس | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ التوبہ‎ | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الانفال‎ | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ الأعراف‎ | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر سورہ بقرہ | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیت 9 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیت 8 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیت 7 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیت 4 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیات 3 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں

تفسیر قرآن ‎سورۃ القصص آیات 1 – 2 | مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دام عزہ

ویڈیوز دیکھیں
Back to top button