سلائیڈرفقہ و معارف لائبریریلائبریری
شیعہ امامیہ نماز

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ﴿۴۳﴾
یہ بات اپنی جگہ پر واضح ہے کہ جہاں ضروری دینی مسائل کو خود جاننا اور ان پر عمل کرنا واجب ہے، وہیں دوسروں کو ان مسائل سے آگاہ کرنا بھی ایک فریضہ ہے۔ اسی حقیقت کے پیش نظر دینی مسائل بالخصوص نماز سے متعلقہ احکام پر مشتمل یہ مختصر اور جامع کتاب مرکز افکار اسلامی کی طرف سے شایع کی گئی۔ امید ہے کتاب ہذا سے مستفید ہو کر بہت سے نوجوان دینی تعلیمات سے بہرہ مند ہوں گے۔
| نام کتاب | شیعہ امامیہ نماز پاکٹ سائز |
| ترتیب و تدوین: | مولانا سید ریاض حسین صفوی |
| ناشر: | مرکز افکار اسلامی |
| صفحات: | ۳۲۰ |
| ملک: | پاکستان |
| زبان: | اردو |




