کتبلائبریریمحمد و آل محمد علیھم السلام

محمد و آل محمد علیھم السلام پر صلوات

محمد و آل محمد علیھم السلام پر صلوات بھیجنا جہاں حکم قرآنی ہے وہاں سنت متواترہ سے بھی ثابت ہے۔ حتی کہ روایات میں آل کو شامل کئے بغیر صلوات بھیجنے کو ناقص صلوات قرار دیا ہے۔ اس بات کے پیش نظر مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کے بابرکت قلم سے تالیف شدہ مختصر کتابچہ بنام ” نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل اطہار علیھم السلام پر درود” پیش خدمت ہے۔ اس مختصر مگر جامع کتابچہ میں قرآن و سنت کی روشنی میں محکم و مدلل انداز میں محمد و آل محمد علیھم السلام پر درود بھیجنے کا حکم، اس کی فضیلت اور روش کو ضبط قرطاس کیا گیا ہے۔
الٰھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button