سلائیڈرعقائد لائبریریکتبلائبریری

رب کا قرآنی تصور

علمائے شیعہ پاکستان

رب کے معنی و مفہوم کو لیکر اہل علم و دانش خصوصا صاحبان منبر کے درمیان اختلافی نظریات مشاہدہ کرنے کو ملتے ہیں۔ کیا بغیر کسی نسبت کے اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو مطلقاً رب کہا جا سکتا ہے یا نہیں؟ یہ سوال آج کل زیر بحث رہتا ہے۔ اسی بات کے پیش نظر علمائے شیعہ پاکستان نے مکتب تشیع کے حقیقی نظریے کا دفاع کرتے ہوئے ایک مختصر کتابچہ تیار کیا۔ جس میں ثقل اکبر قرآن مجید کی آیات کی روشنی میں رب کا مفہوم اور اس سے جڑی ابحاث کو صرف آیات کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاکہ واضح ہوسکے کہ منبع اصلی اسلام کتاب مجید کی نگاہ میں رب مطلقاً کس معنی میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ رب کون ہے؟ اس کی خصوصیات کیا ہیں؟ اگر آپ قرآنی آیات کی روشنی میں رب کا مفہوم سمجھنا چاہتے ہیں تو اس کتابچہ کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button