عقائد لائبریریکتبلائبریری

مذہب اہلبیت علیھم السلام کے عقائد و نظریات

کسی بھی مکتب و مذھب کے عقائد و نظریات سے ہم اس وقت بخوبی آگاہ ہو سکتے ہیں جب ہم اس مکتب کے مستند علماء یا ان کی تالیفات کی طرف رجوع کریں۔ کسی ایک شخص کی انفرادی سوچ اور عقائد کو بغیر تحقیق کے پورے مکتب کا عقیدہ سمجھنا ایک ذمہ دار فرد کی نشانی نہیں۔ اسی مقصد کے لئے اہل علم کے ایک گروہ نے یہ مختصر کتابچہ بنام مذھب اہل بیت علیھم السلام کے عقائد و نظریات تالیف کی ہے۔ تاکہ جامع انداز میں مکتب تشیع کا عقائد کا ایک اجمالی خاکہ اہل علم و نظر کی خدمت میں پیش کیا جاسکے۔

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button