حضرت فاطمہ زھراؑسلائیڈرلائبریری

بیت الاحزان فی مصائب سیدۃ النسوان

بیت الاحزان فی مصائب سیدة النسوان
یہ کتاب محدث شیخ عباس قمی رح کے بابرکت قلم کے آثار میں سے ایک ہے۔ اس کتاب میں شیخ عباس قمی رح نے حیات سیدہ کونین سلام اللہ علیھا کا ایک تعارف پیش کیا ہے۔ البتہ اس کتاب کا اصل مقصد مظلومہ امت سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا پر پڑنے والے مصائب و آلام کا تفصیلی تذکرہ کرنا ہے۔ اس وجہ سےکتاب کا زیادہ تر حصہ مصائب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا پر مشتمل ہے۔ کتاب کا اصلی متن (عربی) اب اہل علم اور صاحبان منبر کے استفادے کی خاطر رسالات ویب سائٹ پر پیش خدمت ہے. آپ یہاں سےکتاب کو ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button