سیرت کتبکتبلائبریریمحمد و آل محمد علیھم السلام
عزاداری سید الشھدا علیہ السلام در سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
نواسہ پیغمبر اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے قیام اور مصائب و آلام کی یاد میں عزاداری کا انعقاد کرنا نہ صرف ہماری مذھبی ذمہ داری ہے بلکہ در حقیقت یہ سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ہے۔ اس کتاب میں مستند روایات کی روشنی میں اسی مؤقف کو ثابت کیا ہے کہ عزاداری سید الشھدا علیہ السلام نہ صرف ایک مستحسن عمل ہے بلکہ سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی ہے۔