فقہ و معارف لائبریریکتبلائبریری

آئین بندگی

آدمی آید برائے بندگی زندگی بے بندگی ، شرمندگی

یوں تو کائنات میں خالق کا ئنات کی خلق کردہ مخلوقات بے شمار ہیں تا ہم ان میں سے اشرف المخلوقات قرار پانے والی مخلوق فقط ’’انسان‘‘ ہے۔ یہاں اس لطیف نکتے کی وضاحت ضروری ہے کہ انسان کہلانے اور درجۂ انسانیت پانے کا اعزاز اللہ تعالیٰ کی بندگی سے مربوط و مشروط ہے پس اگر کوئی انسان اللہ تعالیٰ کا حق بندگی ادا نہیں کر تا تو پھر وہ جو پاؤں کی مانند ہے بلکہ ان سے بھی کہیں زیادہ گمراہ ہے ایسے میں ہر انسان پر لازم ہے کہ وہ آئین بندگی کو سمجھےاور اُس پر عمل پیرا ہوکر حق بندگی ادا کرے۔ ’’آئین بندگی‘‘ نامور مصنف ، مترجم ، معلم، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام عزہ کا عظیم علمی وقلمی شاہکار ہے جس میں’’انسان کی غرض خلقت ، تصور بندگی ، انسان کی نگرانی پر مامور مؤکل کیا ہیں ،ا نسانی پریشانیوں کا علاج ، صفات شیعہ ، عقل بہ مقابلہ نفس اور اسی نوعیت کے ۸۸ عناوین پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔

مملکت خدا میں بسنے والے انسانوں بالخصوص مومنین کے گھروں میں کتاب ’’ آئین بندگی‘‘ کا ہونا از بس ضروری ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں

آن لائن پڑھیں

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button