موبائیل ایپس

امام علی علیہ السلام

امام علی علیہ السلام کی حیات مبارک کے چند گوشوں پر مشتمل موبائل ایپ

مولا متقیان امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے حیات مبارکہ کے چند گوشوں پر مشتمل یہ موبائل ایپ نسیم کربلاء 2018 کے موقع پر جامعۃ الکوثر، اسلام آباد کے پروگرام معارف اہلبیت علیھم السلام کی طرف سے پیش کی گئی۔

اس موبائل ایپ میں امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی حیات طیبہ کے مختصر احوال، نہج البلاغہ اور کتاب الغدیر کا تعارف، نہج البلاغہ مرتب کرنے والے علامہ سید رضی کا تعارف، امام علی علیہ السلام کے فرامین اور خاص طور پر امام علی علیہ السلام کی حیات مبارکہ سوالات اور جوابات کی شکل میں موجود ہے۔

امام علی علیہ السلام امام علی علیہ السلام

 

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button