موبائیل ایپس

بلاغ القرآن موبائیل ایپ

قرآن اردو ترجمہ اور مختصر تفسیر

بلاغ القرآن اردو ترجمہ اور حاشیہ (مختصر تفسیر) کے ساتھ
متن قرآن، اردو ترجمہ، اور حاشیہ میں تلاش کی سہولت۔
دلکش اور آسان ڈیزائن تاکہ توجہ تلاوت قرآن پر مذکور رہے
دیدہ زیب اور باآسانی پڑھے جانے والے عربی اور اردو رسم الخط/فونٹس
سورہ اور پارہ کی فہرست
قرآن مجید میں مختلف آیات کی موضوعات کی بنیاد پر فہرست
دلکش اور خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن اور ترجمہ سننے کی سہولت
اردو ترجمہ و مختصر تفسیر از مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی

بلاغ القران بلاغ القران

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button