مکتوب مجالس

عنوان: فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا اور لیلۃ القدر

مجلس عزاء ایام فاطمیہ

لیلۃ القدر کیا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

1۔ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِوَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِلَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِخَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَھرٍ

2۔  حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں

رأی رسول اللّٰہ فی نومہ کأَنّ قروداً تصعد منبرَہُ، فَغَمَّہُ، فأنزل اللّٰہ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ۔ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھرٍ۔ تملکُہُ بنُو أمیّۃ لیس فیھا لیلۃُ قَدْرٍ

2۔ لیلۃ القدر کی فضلیت کا ادراک محال ہے کیونکہ لیلۃ القدر کو ایک ہزار سال کے برابر نہیں کہا گیا بلکہ ایک ہزار سال سے افضل اور بہتر شمار کیا گیا ہے اب کتنی بہتر ہے اس کا علم نہیں ۔ اتنی افضل و بہتر ہے کہ پروردگار کی طرف سے فرشتے اور اور روح اس رات خصوصی سلامتی کے ساتھ اترتے ہیں۔

3۔لیلۃ القدر ایک تقدیر ساز رات ہے۔اور یہ تقدیر ساز لمحات ہمیشہ قیمتی اور گراں ہوتے ہیں جیسا کہ حدیث میں ہے۔

فِکْرُ سَاعَۃٍ خَیْرٌ مِنْ عِبَادَۃِ سَنَۃٍ

ایک گھڑی کی سوچ ایک سال کی عبادت سے بہتر ہے۔

فاطمہ کون ہے؟

1۔فاطمہ رسول کا حصہ، دل اور روح ہے۔ بضعۃ منی، ھي قلبي،روحي التي بين جنبيي

2۔ فاطمہ کے ساتھ امامت کے لیے تعارف کا مرکز ہے۔ یسے امیرالمومنین علیہ السلام  کا فرمان ہے۔

وانا زوج البتول سیدہ النساء العالمین فاطمۃ التقیۃ النقیۃ البرۃ

امام حسین علیہ السلام کا فرمان ہے ۔انا بن محمد المصطفیٰ وانا بن علی المرتضیٰ وانا بن فاطمۃ الزہراء

اسی طرح امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں۔انا بن فاطمۃ الزہراء وانا بن سیدۃ نساء االعالمین

3۔فاطمہ کی زمین و آسمان سے قبل خلقت۔ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص خُلِقَ نُورُ فَاطِمَةَ ع قَبْلَ أَنْ تُخْلَقَ الْأَرْضُ وَ السَّمَاء

4۔فاطمہ امام کے لیے نمونہ عمل ہے ۔ فِي ابْنَةِ رَسُولِ اللَّهِ ص لِي أُسْوَةٌ حَسَنَة

5۔ فاطمہ انسانی شکل میں حور۔ حوراء الانسية
6۔فاطمہ کی رضا و ناراضی میں رسول کی رضا اور ناراضی۔ من آذاھا فقد آذآنی  من اغضبھا فقد اغضبنی

7۔ فاطمہ کی رضایت میں خدا کی رضا۔ یرضی اللہ لرضاھا

8۔فاطمہ اور شب قدر۔امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:

إنّ فاطمة هي ليلة القدر،من عرف فاطمة حقّ معرفتها فقد أدرك ليلة القدر

في تفسير نور الثقلين والبرهان وكتاب بحار الأنوار عن تفسير فرات الكوفي مسنداً عن الإمام الباقر عليه السلام في تفسير سورة القدر، قال: إنّ فاطمة هي ليلة القدر، من عرف فاطمة حقّ معرفتها فقد أدرك ليلة القدر، وإنّما سمّيت فاطمة لأنّ الخلق فطموا عن معرفتها، ما تكاملت النبوّة لنبيّ حتّى أقرّ بفضلها ومحبّتها وهي الصدّيقة الكبرى، وعلى معرفتها دارت القرون الاُولى

وعن أبي عبد الله الإمام الصادق عليه السلام أنّه قال: إنَّا أنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ القَدْرِ، الليلة فاطمة الزهراء والقدر الله، فمن عرف فاطمة حقّ معرفتها فقد أدرك ليلة القدر، وإنّما سمّيت فاطمة لأنّ الخلق فطموا عن معرفتها

عن زرارة عن حمران قال: سألت أبا عبد الله عليه السلام عمّا يفرق في ليلة القدر، هل هو ما يقدّر الله فيها؟ قال: لا توصف قدرة الله إلاّ أنّها قال: فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أمْر حَكِيم، فكيف يكون حكيماً إلاّ ما فرق، ولا توصف قدرة الله سبحان

فاطمہعلیھا السلام اور شب قدر میں شباہت:

1۔جیسے شب قدر کی معرفت سے لوگ عاجز ہیں اس طرح جناب سیدہ کی معرفت سے بھی عاجز ہیں۔تفسیر فرات کوفی میں امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ "انا انزلناہ فی لیلۃ القدر” میں "لیلۃ” سے مراد فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا  کی ذات گرامی ہے اور "القدر” ذات خداوند متعال کی طرف اشارہ ہے ۔لہذا جسے بھی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا  کا حقیقی عرفان حاصل ہو گیا اس نے لیلۃ القدر کو درک کر لیا۔

2۔لیلۃ القدر میں قرآن صامت کا نزول اور وجود فاطمہ گیارہ قرآن ناطق کے ظہور کا سبب و مرکز: جیسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی روایت ہے۔

ایک شخص نے امام علیہ السلام سے اس آیت کے بارے میں پوچھا حمۤ وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِيْ لَيْلَۃٍ مُّبٰرَكَۃٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ فِيْہَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِيْم تو آپ نے فرمایا:

و اما الکتاب المبین فھو امیر المومنین  علیہ السلام ام لیلۃ ففاطمۃ علیھا السلام

3۔ جس طرح لیلۃ القدر کو مخفی رکھا گیا اس طرح حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کو بھی مخفی رکھا گیا۔وما اداراک لیلۃ القدر

4۔ جیسے لیلۃ القدر ادراک کرنے والے کو بچا لیتی ہے اس طرح فاطمہ بھی اپنی معرفت حاصل کرنے والوں کو بچائے گی۔

سُمِّيَتْ فِي اَلْأَرْضِ فَاطِمَةَ لِأَنَّهَا فُطِمَتْ شِيعَتُهَا مِنَ اَلنَّارِ وَ فُطِمَ أَعْدَاؤُهَا عَنْ حُبِّهَا وَ هِيَ فِي اَلسَّمَاءِ اَلْمَنْصُورَةُ وَ ذَلِكَ قَوْلُ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ: وَ يَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ اَلْمُؤْمِنُونَ `بِنَصْرِ اَللّٰهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشٰاءُ يَعْنِي نَصْرَ فَاطِمَةَ لِمُحِبِّيهَا

لیلۃ القدر ہزار راتوں سے افضل ہے  جبکہ فاطمہ تمام عورتوں سے افضل:

لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَھرٍ

فاطمۃ سیدۃ نساء العالمین ہیں۔

4۔ هذا وقد ذكرت في رسالة (فاطمة الزهراء (عليها السلام) ليلة القدر) أربعة عشر وجه شبه بين فاطمة الزهراء سيّدة النساء (عليها السلام) وبين ليلة القدر، وإجمالها كما يلي:

1 ـ ليلة القدر وعاء زماني للقرآن الكريم وفاطمة الزهراء وعاء مكاني

2 ـ ليلة القدر يفرق فيها كلّ أمر حكيم، كذلك الزهراء (عليها السلام) فهي الفاروق بين الحقّ والباطل

3 ـ ليلة القدر معراج الأنبياء لكسب العلوم والفيوضات الإلهيّة، كذلك فاطمة الزهراء فهي مرقاة النبوّة ومعرفتها معراج الأنبياء

4 ـ ليلة القدر هي خير من ألف شهر، كذلك تسبيح فاطمة الزهراء تجعل كلّ صلاة بألف صلاة وبمحبّتها تضاعف الأعمال كليلة القدر

5 ـ ليلة القدر ليلة مباركة، ومن أسماء فاطمة الزهراء (المباركة) (عليها السلام)

6 ـ علوّ شأن ليلة القدر ومقامها الشامخ بين الليالي، كذلك الزهراء، وأنّه لولاها لما خلق الله محمّد وعليّ (عليهما السلام) كما ورد في الخبر الشريف

7 ـ العبادات في ليلة القدر تضاعف كرامةً لها، كذلك حبّ الزهراء (عليها السلام)يوجب تضاعف الأعمال، وإذا كانت ليلة القدر منشأ الفيوضات الإلهيّة، فكذلك الزهراء والتوسّل بها

8 ـ القرآن هو النور ونزل في ليلة القدر ليلة النور، وفاطمة هي النور فهي ليلة القدر كما في تفسير آية النور: اللهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأرْضِ

9 ـ ليلة القدر ليلة السعادة، وفاطمة سرّ السعادة

10 ـ تقدّست ليلة القدر وما قبلها من الأيام والليالي وما بعدها كرامةً لها وتعظيماً لمقامها، كذلك الزهراء يحترم ذرّيتها ويقدّسون عند الاُمّة كرامةً لها وحبّاً بها ولغير ذلك

11 ـ ليلة القدر ليلة الخلاص من النار والعتق من جهنّم، كذلك فاطمة تفطم شيعتها من النار وتلتقطهم من المحشر كما تلتقط الدجاجة حبّات القمح

12 ـ ليلة القدر سرّ من أسرار الله، وكذلك الزهراء (عليها السلام) فهي من سرّ الأسرار

13 ـ ليلة القدر سيّدة الليالي، وفاطمة الزهراء (عليها السلام) سيّدة النساء

14 ـ لقد جهل قدر ليلة القدر، وكذلك فاطمة الزهراء بنت الرسول (عليها السلام) فقد جهل الناس ولا زالوا قدرها، كما أنّها مجهولة القبر إلى ظهور ولدها القائم من آل محمّد (عليهم السلام)

فاطمہ  علیھا السلام خدا کا راز:

1۔ حضرت فاطمہ علیھا السلام کو لیلۃ القدر قرار دینا آپ کے ایک سر الہٰی ہونے  کی دلیل ہے کیونکہ جیسے لیلۃ القدر خدا کا راز ہے ایسے فاطمہعلیھا السلامبھی خدا کا راز ہے

2۔یا احمد لو لاک لما خلقت الافلاک، و لو لا علی لما خلقتک ، ولولا فاطمۃ لما خلقتکما

اس حدیث  پر بھی توجہ کرنی چاہیے فاطمہ علیھا السلام آخر کیسا راز الہٰی کہ اگر انہیں خلق نہ کیا جاتا تو عالم ہی خلق نہ ہوتا گویا مخلوقات کی خلقت کا رازا ہیں۔

لولا علی لما فاطمۃ کفو میں بھی علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا ہم پلہ کوئی نہ ہوتا جبکہ بہت ساری  زیارات میں امام علی کو سر  الٰہی  یا سر اکبر کہا گیا ہے تو فاطمہ علیھا السلام ان کی ہم پلہ ہیں تو وہ خدا کا بڑا راز ہیں۔

اس بارے میں مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button